نفخۂ فزع
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - قیامت میں پھونکا جانے والا پہلا صور، بعض روایات کے مطابق دوسرا صور۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - قیامت میں پھونکا جانے والا پہلا صور، بعض روایات کے مطابق دوسرا صور۔